بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دودھ پلانے والی خاتون کے لیے روزہ کا حکم

سوال

دودھ پلانے والی خاتون کے متعلق روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

دودھ پلانا بچی کا حق ہے، اگر روزہ رکھنے سے اس  کی ادائیگی میں کوتاہی ہوتی ہو تو روزہ چھوڑنے کی گنجائش ہوگی،جتنے روزے چھوٹیں گے  بعد میں ان کی قضا کرنی ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200184
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں