ولی کا سیدہ لڑکی کا غیر سید سے نکاح کرانا
سوال
ہم سید ہیں ،کیا میں اپنی بیٹی کا سید گھرانہ کے علاوہ کسی اور گھر میں رشتہ کر سکتا ہوں؟
جواب
ولی کے لیے جائز ہے کہ وہ سید ہ لڑکی کا نکاح غیر سید گھرانے میں کرائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200177
تاریخ04-05-2018

