قراء ت کی غلطی
سوال
ایک شخص نے دورانِ نماز قراء ت میں ﴿ لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ﴾ کی جگہ ﴿ لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ مِنَ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ﴾ پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
معنی میں فحش تبدیلی نہیں آئی، نماز ہوگئی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200165
تاریخ04-05-2018

