بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 ربیع الاول 1448ھ 25 اگست 2026 ء
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر مہینہ 1700روپیہ ملتا ہے، غریب آدمی لے سکتا ہے؟
جی لے سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200164
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔