بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ اور صدقہ واجبہ کی رقم مدرسہ کی تعمیرمیں لگانا

سوال

 صدقہ واجبہ اور زکاۃ کی رقم مدرسہ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟

جواب

صدقہ واجبہ اور زکاۃ کی رقم مدرسہ کی تعمیر میں نہیں لگاسکتے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200143
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں