بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بالوں میں کلر لگانا

سوال

بالوں پر کلر لگانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

سفید بالوں میں خالص سیاہ رنگ لگانا جائزنہیں،احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع بھی فرمایاہے اور وعیدیں بھی ارشادفرمائی ہیں۔البتہ ایسارنگ جوسیاہی مائل ہو (لیکن خالص سیاہ نہ ہو)  اس کا استعمال درست ہے.فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200135
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں