بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قادیانی کو سلام کرنا جائز نہیں

سوال

کیا قادیانیوں کو سلام کرنا جائز ہے جب کہ قادیانی باس ہو؟

جواب

قادیانی چوں کہ ختم نبوت کے منکر ہیں، دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد و زندیق ہیں، ان سے کسی قسم کا تعلق رکھنا اور انہیں سلام کرنا شرعاً جائز نہیں، نیز ان کے ادارے میں نوکری کرنا اور ان کے کاروبار کو آگے بڑھانے میں مدد کرنا سب ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200133
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں