بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل کی گھنٹی کے لیے  ''لبیک اللہم لبیک'' منتخب کرنا

سوال

موبائل کی گھنٹی کے لیے  '' لبیک اللّٰهم لبیک'' منتخب کرنا کیسا ہے؟

جواب

موبائل کی گھنٹی کا مقصد کال آنے کی اطلاع کرنا ہے،'' لبیک اللّٰهم لبیک'' ایک دعا ہے،اس کا استعمال اس طورپر مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200126
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں