بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک کوٹرانسپورٹ مہیا کرنا

سوال

میں بنک کو ٹرانسپورٹ اور لیبر فراہم کرتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟

جواب

بینک سودی ادارہ ہے، اس کو ٹرانسپورٹ اور لیبر مہیا کرنا اس کی معاونت کرنا ہے؛ لہذا بنک کو یہ سروس فراہم کرناجائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200117
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں