بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جس مقصد کے لیے چندہ کیا گیا وہ پورا ہوگیا تو کیا حکم ہے؟

سوال

ایک اجتماع کے لیے چندہ کیا گیا تھا، اس چندہ سے (تمام اخراجات کے بعد)کچھ رقم بچ گئی ہے، اس رقم کے ساتھ کیا کیا جائے؟

جواب

 چندہ جس مقصد کے لیے کیا جائے اسی میں صرف کرنا چاہیے، اگررقم بچ گئی ہے تو اصل مالکان کو واپس کی جائےیا ان کی اجازت سے کسی کارِخیر میں استعمال میں کرلی جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143908200102
تاریخ04-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں