بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا سیونگ اکاؤنٹ کا منافع لینا جائز ہے؟

سوال

اگر میں اپنے والد  سے پیسے لے کر اپنے سیونگ اکاؤ نٹ میں رکھوں اور جب تک وہ پیسہ میرے پاس میرے سیونگ اکاؤ نٹ میں رہیں،  ان کا منافع لیتا رہوں تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ بینک میں سیونگ اکاؤ نٹ (سودی کھاتہ)  کھولنا اور اس کا منافع لینا شرعاً جائز نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200061
تاریخ30-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں