بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا کافر کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟

سوال

زکاۃ کافر کو دینے سے کیا زکاۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب

اللہ رب العزت نے  قرآن مجید  میں زکاۃ کے مصارف تفصیل سے  بیان فرمائے  ہیں ،ان مصارف کے علاوہ کسی اور کو زکاۃ  دینے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی۔ ان مصارف میں  کفار شامل نہیں ہیں؛ لہٰذا کافر کو زکاۃ دینے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200030
تاریخ25-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں