بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز جمعہ کی سنتیں

سوال

 نمازِ جمعہ کی کل کتنی سنتیں ہیں؟خطبہ سے پہلے کتنی اور فرض کے بعد کتنی?

جواب

نمازِ جمعہ سے قبل چار سنتیں ہیں، اور نماز کے بعد چھے سنتیں ہیں، جن میں پہلے چار پڑھے اور اس کے بعد دو پڑھے، یوں نمازِ جمعہ کی کل دس سنتیں ہوئیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200024
تاریخ23-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں