تقسیم منافع کی وضاحت شرکت میں ضروری ہے
سوال
دوآدمی مل کرتیسرےآدمی کوپیسےدیتےہیں کہ گنےکی مشین خریدکرکام کرو، منافع نصف ہوگا،یعنی سوروپےمیں سےپچاس کام کرنےوالےکےلیے اورباقی پچاس دوآدمیوں میں پچیس پچیس تقسیم ہوجائیں گے، کیایہ صورت جائزہے؟ اگرجائزنہیں توجواز کی تمام صورتیں ارشاد فرمادیں۔
جواب
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ طریقہ پر نفع کی تقسیم شرعاً درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200022
تاریخ22-04-2018

