کینسر و دیگر امراض سے بچاؤ کی دعا
سوال
برائے کرم کینسر کی بیماری کے لیے کو ئی جامع وظیفہ ارشاد فرما دیں۔
جواب
کثرت کے ساتھ درج ذیل دعا کا اہتمام کریں:
اَللّهمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ البَرصِ وَ الْجُنُونِ وَ الْجُذَامِ وَ مِنْ سَيْئِ الأسْقَامِ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200019
تاریخ22-04-2018

