جامع مسجد کی تعریف
سوال
جامع مسجد کی تعریف کیا ہےِ؟
جواب
کسی بھی ایسی مسجد کو جب کہ وہ جمعہ کی جماعت کے لیے کافی ہو "جامع مسجد" کے نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے ۔(کفایت المفتی)
وفي الشامية : ’’(قوله: الإ الجامع) أي الذي تقام فیه الجمعة الخ ( باب الجمعة، ۲/۱۵۷ ط سعید ) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200012
تاریخ20-04-2018

