دوکان کے واش روم میں وضو کرنا
سوال
مسجد میں رش ہونے کی وجہ سے دکان کے اندر موجود واش روم میں وضو کیا جا سکتاہے ؟
جواب
اگر دوکان کے واش روم میں وضو کرنے کی گنجائش ہے تو کرلیا کریں، بلکہ وضو بناکر مسجد جانا ہی افضل ہے .فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908200010
تاریخ20-04-2018

