بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھانجے کے ساتھ عمرہ پر جانا

سوال

کیا عورت اپنے بھانجے کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے؟

جواب

سگا بھانجا چوں کہ شرعاً محرمِ اَبدی ہے؛  لہذا اس کی معیت میں عمرے پر جانا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ وہ بالغ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908200007
تاریخ19-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں