بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موجودہ حالات میں عام مسلمان کیا کرے؟

سوال

 آج کل کےحالات میں جب کہ کفار مسلمانوں کو بےدردی سے قتل کر رہے ہیں عورتوں کی عزتیں پامال کی جارہی ہیں۔ایسے میں ہم عام مسلمان کیا کریں کہ کل اللہ تعالیٰ کے سامنے حجت کرسکیں؟

جواب

ہر آدمی اپنی طاقت واختیار کے بقدر ان کی مدد کرنے کا مکلف ہے، اور کچھ بس میں نہ ہو تو ان  کےلیے دعا اور ان کی طرف سے صدقہ نکالنے کا اہتمام کریں.فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143907200137
تاریخ13-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں