بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اثیلہ، فارعہ اور عفراء صحابیات کے نام ہیں

سوال

کیا " اثیلہ" ، "فارعہ"  اور "عفراء" صحابیات کے نام ہیں ؟ مجھے اپنی بیٹی کا نام رکھنا ہے.

جواب

" اُثَیْلَه"، " فارِعه" اور "عَفْرَاء"  تینوں نام صحابیات کے ہیں، اور ان کے معنے ومفہوم سے قطع نظر صحابیات کی نسبت ہی کافی ہے، یہ نام رکھے جاسکتے ہیں. فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143907200132
تاریخ13-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں