عدت کہاں گزارنی چاہیے؟
سوال
ناگزیر حالات کے باعث میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں. میری راہ نمائی فرمائیں. میری بیوی عدت کہاں گزارےگی؟ گھر کے جو حالات ہیں بہت کشیدہ ہیں.
جواب
عدت شوہر کے گھر میں گزارنا واجب ہے۔فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143907200131
تاریخ12-04-2018

