میراث کی تقسیم
سوال
شریعت کے مطابق دو بیٹوں اور چار بیٹیوں کے درمیان وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ ماں باپ زندہ نہیں ہیں۔
جواب
کل مال کو 8 حصوں میں تقسیم کرکے 2،2 حصے ہر بیٹے کو اور ایک ایک حصہ ہر بیٹی کو ملے گا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143907200120
تاریخ10-04-2018

