بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نو سال سے کم عمر بیٹی کے ساتھ بدکاری کرنا

سوال

اگر کوئی شخص اپنی 9 سال سے کم عمر بیٹی سے زنا کرے تو اس پر اپنی بیوی یعنی اس بچی کی والدہ حرام ہوجاتی ہے؟

جواب

اس فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ایسا شخص انسان نہیں ,بلکہ جانور سے بدتر ہے اوربذریعہ عدالت سخت سے سخت سزاکا مستحق ہے۔رہا بیوی کاحرام ہونا تو نوسال سے کم عمر بیٹی کے ساتھ جماع کی وجہ سے  ایسے شخص پر اس کی بیوی حرام نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143907200109
تاریخ07-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں