بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا موجودہ نظام میں ووٹ دینا ناجائز ہے؟

سوال

اسلام میں ووٹ دینا جائز ہے؟بعض لوگ اسے حرام سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ صرف خلافت جائز ہے؟

جواب

فی زمانہ ووٹنگ کا عمل رائے شماری کی ایک صورت ہے، اس میں رائے شماری کے شرعی اصولوں کی رعایت کے ساتھ رائے دی جائے، یہی شرعی حکم ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143907200098
تاریخ05-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں