سیماء نام رکھنا
سوال
"سیماء " نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"سیماء" کے معنی علامت کے ہیں۔یہ نام رکھنادرست ہے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143907200090
تاریخ04-04-2018

