بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فروخت کردہ چیز زائد قیمت پر واپس خریدنا

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام کہ زید نے اپنا موبائل فون بکر کو1000 روپے کے عوض فروخت کیا ، بکر نے زید کو1000 دے کر موبائل پر قبضہ کر لیا۔ دو دن بعد زید بکر کے پاس آیا اور کہا کہ آپ اپنا موبائل مجھے بیچو گے ؟ بکر نے کہا کہ 1200 روپے میں فروخت کروں گا، تو زید نے کہا کہ میں 1200روپے دو ماہ میں ادا کروں گا، بکر نے کہا کہ مجھے منظور ہے۔ کیا یہ معاملہ شرعی طور پر درست ہے ؟

جواب

مذکورہ خریدوفروخت درست ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143907200084
تاریخ03-04-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں