دیور کو دودھ پلانا
سوال
دیور کو دودھ پلانا شرعاً کیساہے؟
جواب
اگر دیور کی عمر دو سال سے کم ہو اور کسی مجبوری کی وجہ سے دودھ پلانا پڑے تو پلاسکتی ہے، دو سال کے بعد دودھ پلانا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143907200025
تاریخ24-03-2018

