جمعہ کے دن عصر کے بعد پڑھا جانے والا درود پاک
سوال
جمعہ کے دن بعد نمازِ عصر 80 بار متعین درود "اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ" مشہور ہے،پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب
جمعہ کے دن نمازِ عصر کے بعد درود پاک "اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلیٰ آلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا" پڑھنادرست اور احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے ۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
جمعہ کے دن عصر کے بعد اسی(۸۰) مرتبہ پڑھا جانے والا درود شریف (ثبوت و تحقیق)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

