کیا سنینہ صحابیہ کا نام ہے؟
سوال
کیا « سُنینه » صحابیہ کا نام ہے؟
جواب
« سُنَیْنَه» (مصغر) صحابیہ کا نام ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نےصحابیات میں ان کا ذکر کیا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143907200004
تاریخ20-03-2018

