بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا

سوال

 زید کی والدہ نے حارث کو دودھ پلایاہےاب کیا زید کے بھائی کے لیے حارث کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

حارث کی بیٹی زید اور اس کے تمام بھائیوں کی رضاعی بھتیجی  ہےاور رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا جائز نہیں ؛  لہذا زید کے بھائی کا نکاح حارث کی بیٹی سے جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143906200106
تاریخ17-03-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں