ریش بچہ داڑھی کے حکم میں ہے
سوال
داڑھی بچہ کا کیا حکم ہے? اور داڑھی بچہ کے ساتھ والے (دائیں اور بائیں جانب ) بالوں کا کیا حکم ہے آیا انہیں کاٹ سکتے ہیں یا اچک سکتے ہیں ؟
جواب
ریش بچہ یعنی نچلے ہونٹ سے متصل تھوڑی کے اوپر بال داڑھی کے حکم میں ہیں، لہذا انہیں کاٹنا یا نوچنا جائز نہیں. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143906200086
تاریخ11-03-2018

