بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچیوں کے لیے چند نام

سوال

اللہ کے فضل و کرم سے میرے گھر لڑکی پیدا ہوئی ہے اور میں آپ سے مخلصانہ اپیل کرتا ہوں کہ کوئی اچھا نام عنایت فرمائیں ۔

جواب

صحابیات کے ناموں میں سے چند نام درج کیے جاتے ہیں ان ناموں میں سے جو نام پسند ہو وہ رکھ لیں:

خدیجہ، عائشہ، رَملہ، میمونہ، جویریہ، صفیہ، فاطمہ،نفیسہ،خولہ،  سعاد، آسیہ، أرویٰ ، آمنہ، اسماء، اُمیمہ، اُمامہ،  برزہ، بریرہ، برکہ،  ثویبہ،حسّانہ، حمنہ ، رائعہ، عاتکہ،عمارہ، عمیرہ،لبابہ، لبنی،ماریہ، مریم،ملیکہ،  نائلہ، زُنَیرہ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143906200076
تاریخ06-03-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں