بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ووٹ دینے کا حکم

سوال

الیکشن آرہے ہیں، ووٹ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جب کہ ہمیں معلوم ہے کہ یہ بندہ صحیح نہیں ہم ووٹ دیں یا نہیں؟

جواب

جو امیدواردینی ،اخلاقی اوراچھی دنیوی صلاحیت کا حامل نہ ہو اسے ووٹ نہیں دیناچاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143906200065
تاریخ04-03-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں