بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا غصے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا نقصان دہ ہے؟

سوال

ماں اگر بچے کو غصے کی حالت میں دودھ پلائے تو حدیث اور شریعت کی رو سے اس کے  کیا نقصانات ہیں؟ 

جواب

اس سوال کا تعلق  شریعت کی بجائے طب  ومیڈیکل کے ساتھ ہے، شرعی اعتبار سے غصے کی حالت میں بچے کو دودھ پلانے میں کوئی گناہ نہیں، طبی نقصانات  اگر کوئی ہوں تو وہ میڈیکل سائنس سے وابستہ لوگ بتاسکتے ہیں. فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143906200059
تاریخ03-03-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں