بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکات قیمت فروخت پر واجب ہے

سوال

زکات ، قیمتِ فروخت پر واجب ہے یا قیمت خرید پر؟حوالہ کے ساتھ جواب مرحمت فرماکر ممنون فرماویں۔

جواب

"زکات" قیمتِ فروخت پر واجب ہوتی ہے، "فتاوی شامی" میں ہے:

قال في الدر: وتعتبر القيمة يوم الوجوب ، وقالا: يوم الأداء. قال المحقق: وفي المحيط: ويعتبر يوم الأداء بالإجماع، وهو الأصح، فهو تصحيح للقول الثاني الموافق لقولهما، وعليه فاعتبار يوم الأداء يكون متفقا عليها عنده وعندهما. (ردالمحتار ، باب زكاة الغنم:٢/ ٢٨٦  سعيد) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143906200058
تاریخ03-03-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں