ختنہ اور اس کے کھانےکی شرعی حیثیت
سوال
ختنہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اور اس موقع پر کھانا جائز ھے یا نہیں ؟
جواب
ختنہ کرانا مسنون اور شعائر اسلام میں سے ہے۔لیکن اس موقع پر دعوت کرنا ،لوگوں کو جمع کرنا، کھانا کھلانا صحیح نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143906200057
تاریخ03-03-2018

