مالی جرمانے کا حکم
سوال
بجلی کے بل پر آخری تاریخ کے بعد جو رقم ادا کی جاتی ہے وہ کس زمرے میں آتی ہے؟ اور اسکول میں مقررہ تاریخ کے بعد جو جرمانہ لیا جاتا ہے، یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ دونوں صورتیں مالی جرمانہ کی ہیں، جو شرعاً ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143906200054
تاریخ02-03-2018

