جلاٹین کا حکم
سوال
"جلاٹین" کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
"جلاٹین" اگر حلال جانور یا نباتات سے حاصل کیاگیا ہوتو حلال ہے اوراگر حرام جانور سے یا حلال غیرمذبوح جانورسے حاصل کیا گیا ہوتو حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143906200021
تاریخ20-02-2018

