بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ناپاک کپڑوں میں سونا

سوال

ناپاک کپڑوں میں سونا کیسا ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔

جواب

ناپاک کپڑے پہن کر سونا درست ہے،مگر بلاضرورت ایسا کرنا مناسب نہیں ہے،اس میں ایک قسم کی کراہت پائی جاتی ہے۔(فتاوی محمودیہ 5/27،ط:فاروقیہ)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143906200012
تاریخ19-02-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں