نیشنل بینک کی اسکیم نافع میں انویسٹمنٹ کرنا
سوال
نیشنل بینک کی جاری کردہ انویسٹمنٹ سکیم "نافع" میں پیسے جمع کرانا اسلام اور شریعت کے مطابق جائزہے یا نہیں؟
جواب
جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143906200006
تاریخ17-02-2018

