جھینگے کھانے کا حکم
سوال
جھینگا کھاناحلال ہے یا حرام؟
جواب
جھینگا کھاناحلال ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143905200078
تاریخ14-02-2018

