بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اذان کے بعد دعا میں ہاتھ اٹھانا

سوال

اذان کے بعد کی دعا میں ہاتھ اٹھانے چاہییں یا نہیں ؟

جواب

جو دعائیں ذکر کی صورت میں ثابت ہوں (جیسے مسجد میں داخل ہوتے وقت یا نکلتے وقت کی دعا یا اذان کے بعد کی دعا وغیرہ) ان میں اصل یہ ہے کہ ہاتھ نہ اٹھائیں جائیں۔مزید یہ کہ اذان کے بعد کی دعامیں ہاتھ کااٹھانا ثابت بھی نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143905200060
تاریخ09-02-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں