بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سونا ، چاندی اور روپوں کی زکاۃ

سوال

میرے پاس چھ سے سات گرام ملا کر سونا اور چاندی ہے اور کچھ پانچ ہزار روپے کے قریب ہیں، اس صورت میں زکاۃ ہوگی؟

جواب

آپ پر زکاۃ واجب ہے، سونا اور چاندی کی قیمت لگا کر دونوں کی رقم میں 5 ہزار جمع کریں، حاصل جمع کو 40 سے تقسیم کردیں، جو جواب آئے  وہ آپ کے ذمہ واجب زکاۃ کی رقم ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143905200040
تاریخ04-02-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں