بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام کا پابندی نہ کرنا

سوال

امام کا جماعت کی نماز سے اکثر  اوقاتغیر حاضر رہنا کیسا ہے ؟ ایسے امام کے  لیے  کیا حکم ہے؟

 

جواب

امام صاحب کی تقرری کے وقت جو معاہدہ ہوا تھا امام صاحب پر اس کی پابندی ضروری ہے ،منتظمین امام صاحب سے ان کا مقام ومرتبہ اور ادب ملحوظ رکھتے ہوئے  ان کا عذر معلوم کرلیں، اگر کوئی واقعی عذر ہے تو اس کو ختم کرنے کی سعی کریں۔ فقط واللہ اعلم  

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143905200036
تاریخ03-02-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں