بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انشراح نام رکھنا

سوال

"انشراح" نام کا تلفظ بتا دیں کہ اسے کیسے پڑھیں گے۔ ان شراح یا انش راح؟

 

جواب

"انشراح" ایک ہی لفظ ہے، اسے ملا کر لکھا اور پڑھا جائےگا''ہمزہ ''اور" شین" کے نیچے زیر اور "راء" پر زبر پڑھا جائےگا۔اس کے معنی ہے "کشادہ ہونا " یہ نام رکھا جاسکتا ہے، مگر صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143905200027
تاریخ30-01-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں