پو لیو کے قطرے پلانا
سوال
پو لیو کے قطرے پلانے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہم اپنے بچوں کو قطرے پلا سکتے ہیں؟ کیا قطرے زبردستی پلانے کا کسی کو حق ہے؟
جواب
اگر مسلمان ماہرین طب تصدیق کرتے ہیں کہ ان قطروں میں کوئی مضر صحت و حرام اجزاء شامل نہیں ہیں تو ان کو پلانا درست ہے۔فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143905200024
تاریخ30-01-2018

