بٹ کوائن bitcoin کا حکم
سوال
کیا ڈیجیٹل کرنسی یعنی بٹ کوائن حلال ہے یا حرام؟
جواب
بٹ کوائن bitcoinنیز دیگر ناموں سے موجودڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ تاحال زیرِ تحقیق ہے، فی الحال اس کا معاملہ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143904200096
تاریخ16-01-2018

