بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پورے رمضان کے روزے قضا ہوگئے ہوں تو کتنے دن کی قضا کرنی ہوگی؟

سوال

اگر کسی عورت نے پورے رمضان کے روزے نہ  رکھے ہوں ،کیا وہ 30روزے رکھے گی یا29 ، جب کہ وہ رمضان 29 دن کا ہوا ہو ؟

جواب

رمضان المبارک 29 دن کاتھا تومذکورہ عورت 29 دن کے روزوں کی قضا کرے گی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143904200081
تاریخ12-01-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں