بینک کا کام کرکے اس اجرت لینے کا حکم
سوال
ایک آدمی کو سودی بینک اپنے قرضے کی وصولی کے لیے اپنا وکیل بناتا ہے، تو کیا اس وکالت کی اجرت صحیح ہو گی؟
جواب
بینک کو اپنی خدمات فراہم کرکے اس سے اجرت لینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143904200071
تاریخ08-01-2018

