بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جس ماہواری میں طلاق دی گئی وہ عدت میں شمار نہیں ہوگی

سوال

اگر کسی عورت کو ماہواری کے دوران طلاق دی گئی تو کیا یہ ماہواری عدت میں شمار ہوگی؟

جواب

جس ماہواری میں طلاق دی گئی ہو وہ عدت میں شمار نہیں ہوگی.فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143904200062
تاریخ04-01-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں